’نواز شریف یہ چیز حکومت کے منہ پر ماریں گے‘ حسن نثار نے بڑا دعویٰ کردیا

’نواز شریف یہ چیز حکومت کے منہ پر ماریں گے‘ حسن نثار نے بڑا دعویٰ کردیا
’نواز شریف یہ چیز حکومت کے منہ پر ماریں گے‘ حسن نثار نے بڑا دعویٰ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ اس ملک میں کبھی مذہب کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا اورکبھی سیاست کے نام پر لیکن اب تحریک انصاف صحت کے نام پر لانچ ہوئی ہے ۔
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا اس ملک میں کبھی مذہب کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا گیا اورکبھی سیاست کے نام پر لیکن اب تحریک انصاف صحت کے نام پر لانچ ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی مسخرے بازی ہے ، نواز شریف سے سکیورٹی بانڈ تو کیا جتنے ارب کی ریز گاری مانگو، وہ حکومت کے منہ پر ماردیں گے ۔
حسن نثار کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں لگتاہے کہ یہاں کوئی قانون ، ضابطہ ہے یا اصول ہے؟یہ ساری ٹوٹنکی ہورہی ہے ، اس ملک میں کوئی قانون تھا اور نہ ہوگا!یہ کچھ نہیں کرسکتے ،یہ ساری محض باتیں ہیں ۔