مصری انٹر ٹینمنٹ چینلز نے ترک ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا

مصری انٹر ٹینمنٹ چینلز نے ترک ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قائرہ (اے پی پی) مصر کے انٹر ٹینمنٹ چینلز نے ترکی کے ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا۔ مصر میں ترکی کے متعدد ڈرامے جن میں میرا سلطان نمایاں ہیں نے احتجاج کے طور پر ترک ٹی وی ڈراموں کا بائیکاٹ کیا ہے ۔ ان کا احتجاج ترک وزیر اعظم طیب ارزگان کے اس بیان کے خلاف ہے جو انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دیا۔ ترک وزیر اعظم نے کہا تھا کہ مصر میں عالمی فوجی مداخلت کی جائے ۔

مزید :

کلچر -