سلمان خان اپنی نئی فلم میں دس ہیرئنووں سے رومانس کرینگے

سلمان خان اپنی نئی فلم میں دس ہیرئنووں سے رومانس کرینگے

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں ایک نہیں بلکہ دس ہیرئنوں سے رومانس کرینگے ۔ فلم نو انٹری کے سیکوئل انٹری میں سلمان خان ایک بار پھر پریم رول میں نظرآئیں گے اوران کے مد مقابل یکے بعد دیگرے دس ہیروئنیں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی کاسٹ میں انیل کپور بھی شامل ہیں۔ فلم انیسں بزمی ڈائریکٹ کرینگے جبکہ پروڈیوسر بونی کپور ہیں۔ انٹری میںامیشا دیول اور بپاشا باسو نے کام کیا تھا۔

مزید : کلچر