سلویسٹر سٹالون اپنی نئی فلم ” ایسکیپ پلان “ میں ہندی بولتے نظر آئیں گے

سلویسٹر سٹالون اپنی نئی فلم ” ایسکیپ پلان “ میں ہندی بولتے نظر آئیں گے

لاس اینجلس(اے پی پی) ہالی وڈ اداکار سلویسٹر سٹالون اپنی نئی فلم ” ایسکیپ پلان “ میں ہندی بولتے نظر آئیں گے ۔ مذکورہ فلم میں سلویسٹر کو کو ایسی جیل میں رکھاجاتا ہے جہاں سے فرار ہونا ناممکن ہوتا ہے ۔ جیل سے فرار کی کوششوں کے دوران سلویسٹر کیسے ہو ۔ ضدی اور پیار جیسے الفاظ بولتے ہیں۔ مذکورہ فلم 18اکتوبر کو ریلیز کی جا رہی ہے جس میں ان کے ساتھ آرنلڈ شوازینگر ہیں۔ فلم کو میکائیل ہفسٹروم نے ڈائریکٹ کیاہے ۔

مزید : کلچر