سوناکشی سنہا کا فلم”آر راج کمار“ میں مختصر لباس پہنے سے انکار کردیا

سوناکشی سنہا کا فلم”آر راج کمار“ میں مختصر لباس پہنے سے انکار کردیا

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی نئی فلم”آر راج کمار“ میں مختصر لباس پہنے سے انکار کردیا۔ روایتی ساڑھیوں کے پہناوے کے انداز کے باعث میڈیا میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا نے راج کمار سیریز کی نئی فلم ”آر راج کمار“میں مختصر لباس پہن کر مناظر عکسبند کروانے سے انکار کرتے ہوئے صاف طور پر کہہ دیا کہ وہ جو پہنتی ہیں اسی سے ہی فلم میکرز کو کام چلانا پڑے گا۔

مزید : کلچر