بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

لاہور(کامرس رپورٹر )لےسکوکے مطابق12اکتوبر کو صبح8سے دوپہر12بجے تک220کے وی نےوکوٹ لکھپت گرڈسٹےشن کے ٹرانسفارمرT-6کی سالانہ مرمت اوراہم تنصےبی کاموں کے باعث سٹےل مےلٹ،صوفےہ آباد،اٹاری دربار،ساروبہ،اےس اےم اےف اورانڈسٹرےل1- فےڈرز(نےوکوٹ لکھپت گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں12اکتوبرکوصبح8سے دوپہر1بجے تک فےڈر:معےزٹےکسٹائل(رائےونڈگرڈ)دوپہر 12سے شام6بجے تک فےڈرز:مے فئےر،روبی،راوی،اےسٹرن1-، دےن ٹےکسٹائل مل،جناح،ہم عزےز،سورج کاٹن،اےسٹرن لےدر(رائےونڈ1-گرڈ)،فےڈرز:انڈسٹرےل،شرےف سپننگ (چک65-گرڈ)،فےڈرز:شفےع ٹےکسٹائل ملز،بی اے راجپوت،سپےرئےر (رائےونڈ2-گرڈ)دوپہر2سے شام6.30بجے تک فےڈرز:داتا،بھائی پھےرو1-،دےوان فاروق،اےشےافےڈز،گلشن گلستان،ٹرائی ٹےکس،شاہ پور، حاکم،کوٹ ماجی،پتوکی،ضمےر، نوولٹی،چودھری ڈےرےز،نےازبےگ (بھائی پھےروگرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4