ایل ڈی اے ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

ایل ڈی اے ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

لاہور( جنرل رپورٹر، خبرنگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاﺅن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز علامہ اقبال ٹاﺅن میں تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنائی جانے والی دو عمارتیں مسمار جبکہ ایک سر بمہر کر دی پلاٹ نمبر 178اے کریم بلاک پر تعمیر کی جانے والی کمرشل طرز کی عمارت مسمار کر دی گئی پلاٹ نمبر 99جہانزیب بلاک پر غیر قانونی طو رپربنائی جانے والی دکان گرا دی گئی جبکہ پلاٹ نمبر 714کشمیر بلاک پر بنایا جانے والا دفتر سر بمہر کر دیا گیا -

مزید : میٹروپولیٹن 4