پنجاب حکومت نے 15 سے 17 اکتوبر تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب حکومت نے 15 سے 17 اکتوبر تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

                        لاہور(پ ر) حکومت پنجاب عیدالاضحی کے موقع پر 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے حکومت نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

مزید : صفحہ اول