آئندہ برس ملالہ کونوبل انعام کیلئے نامزد کیا جاسکتا ہے، جیگ لینڈ

آئندہ برس ملالہ کونوبل انعام کیلئے نامزد کیا جاسکتا ہے، جیگ لینڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                        اوسلو (خصوصی رپورٹ) نوبل امن انعام کمیٹی کے چیئرمین میگ لینڈ نے ملالہ یوسف زئی کو بہترین لڑکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے روشن مستقبل کی امید ہی اسے اگلے برس یا اس کے بعد بھی نامزد کیا جاسکتا ہے اوسلو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین نوبل امن انعام کمیٹی جیگ لینڈ کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی شاندار لڑکی ہے ان کا مستقبل روشن ہے ملالہ کو اگلے برس یا اس کے بعد بھی امن انعام کے لیے نامزد کیا جاسکتا ہے تاہم چیئرمین نوبل امن انعام کمیٹی نے اس برس امن انعام کے لئے ملالہ کے نام پر غور کئے جانے پر تبصرے سے انکار کردیا۔
جیگ لینڈ

مزید :

صفحہ اول -