انارکلی کی فوڈ سٹریٹ کھل گئی ،سیکیورٹی سخت

انارکلی کی فوڈ سٹریٹ کھل گئی ،سیکیورٹی سخت
انارکلی کی فوڈ سٹریٹ کھل گئی ،سیکیورٹی سخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بم دھماکے سے متاثرہ پرانی انارکلی کی فوڈ سٹریٹ کوکھول دیاگیاہے ۔ عید کی خریداری اور شہریوں کی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے جائے دھماکہ سے تمام شواہد اکٹھے کرنے کے بعد فوڈ سٹریٹ کو کھول دیاگیاہے تاہم موٹرسائیکل کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ بانوبازار سمیت دیگر اہم مارکیٹیوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور آنے جانے والے مشتبہ افراد کی تلاشی لی جارہی ہے۔

مزید :

لاہور -