سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 32کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیقی رپورٹ طلب

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 32کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیقی رپورٹ طلب
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 32کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیقی رپورٹ طلب

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن ٹربیونل نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 32کے انگوٹھوں کے نشان کی تصدیقی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں پی ایس 32سے رکن سندھ اسمبلی منظور وسان کی کامیابی کیخلاف دائردرخواست کی سماعت ہوئی ۔ مخالف امیدوار میرنواز تالپور کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 23نومبرتک ملتوی کردی ۔

مزید : کراچی