شہر قائد میں غیر قانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر جمع کرانے کا آج آخری دن

شہر قائد میں غیر قانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر جمع کرانے کا آج آخری دن
شہر قائد میں غیر قانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر جمع کرانے کا آج آخری دن

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں رضا کارانہ طور پر غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اب تک 18 افراد نے رضاکارانہ طور پر غیر قانونی اسلحہ جمع کرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمع کرائے گئے اسلحہ میں رائفل، رپیٹر اور مختلف قسم کے ہتھیار ہیں جو شہریوں کی جانب سے رضاکارانہ طور پر جمع کرائے گئے ہیں۔

مزید : کراچی