نامعلوم افراد کی بگٹی ایکسپریس پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

نامعلوم افراد کی بگٹی ایکسپریس پر فائرنگ، 4 افراد زخمی
نامعلوم افراد کی بگٹی ایکسپریس پر فائرنگ، 4 افراد زخمی

  

نصیر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے نصیر آباد کے قریب بگٹی ایکسپریس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بگٹی ایکسپریس کوئٹہ سے پنجاب جا رہی تھی کہ نصیر آباد کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹرین میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے ۔

مزید : نصیرآباد