لائن آف کنٹرول پر ہونے والے واقعات پر افسوس ہوا:سلمان خورشید

لائن آف کنٹرول پر ہونے والے واقعات پر افسوس ہوا:سلمان خورشید
لائن آف کنٹرول پر ہونے والے واقعات پر افسوس ہوا:سلمان خورشید

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے واقعات پر افسوس ہوا ہے ۔ نواز شریف کی بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش خوش آئیند ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن کے معاملے بھارتی فوج اور وزرات دفاع دیکھ رہے ہیں ،مذاکراتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ سیاسی قائدین کریں گے۔کشیدگی کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے ڈی جی ایم اہ کی سطح پر جائزہ لینا بہتر ہو گا۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں