دیپکا پڈوکون نے کترینہ کیف کو پیچھے چھوڑ دیا

دیپکا پڈوکون نے کترینہ کیف کو پیچھے چھوڑ دیا
دیپکا پڈوکون نے کترینہ کیف کو پیچھے چھوڑ دیا

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈکی پہلے نمبر پر رہنے کی کترینہ کیف کو چنئی ایکسپریس گرل دپیکا پڈوکون نے دوسرے نمبر پر دھکیل دیا۔کترینہ کیف کی دو ہٹ فلمیں ایک تھا ٹائیگر اور جب تک ہے جاں گزشتہ برس ریلیز ہوئی تھیں۔ٹائمز سیلی بیکس ہر ماہ پچاس مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری کرتا ہے۔اگست کے مہینے کی فہرست ستمبر میں جاری کی گئی جس کے مطابق دبنگ گرل سوناکشی سنہا تیسرے،کرینہ کپور چوتھے اور پریانکا چوپڑہ پانچویں نمبر پر ہیں۔

مزید : تفریح