کچھ خاص کے تعاون سے میوزیکل کنسرٹ

کچھ خاص کے تعاون سے میوزیکل کنسرٹ

ثلاہور(فلم رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ فار پریزرویشن آف آرٹ اینڈ کلچر نے کچھ خاص کے تعاون سے گزشتہ روزمیوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوک فنکار ”بین“ پر خوبصورت دھنیں بکھیریں گے۔ واضح رہے کہ مختلف موسیقی کے آلات پر دھنیں بکھیرنے کا منفرد سلسلہ صرف کچھ خاص آرٹ گیلری نے شروع کر رکھا ہے اور یہ محفل اس سلسلہ کا 9 واں میوزیکل کنسرٹ تھا۔

مزید : کلچر