سمینتھاسٹوزر جاپان اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

سمینتھاسٹوزر جاپان اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

اوساکا بر (اے پی پی) آسٹریلیا کی سمینتھا سٹوزر نے جاپان اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں جاری ویمنز سنگلز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈڈ آسٹریلیا کی سمینتھا سٹوزر نے تھرڈ سیڈڈ یوکرین کی الینا سوتولینا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7-6 اور 6-2 سے شکست دے کر فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی