بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سیالکوٹ میں بھارتی فلموں کی نمائش روک دی گئی

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سیالکوٹ میں بھارتی فلموں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر ) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ پرایکشن لیتے ہوئے ڈی سی اوسیالکوٹ نے بالی وڈ فلموں کی نمائش روکوادی۔ سیالکوٹ کے سُپرسینما (شمع اورپروانہ) میں بالی وڈسٹارہریتک روشن اور کترینہ کیف کی فلم ’’بینگ بینگ‘‘ کی نمائش جاری تھی لیکن شباب ملی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے بعد ڈی سی او سیالکوٹ نے بھارتی فنکاروں کی فلموں کی نمائش رکوادی ہے۔

مزید :

کلچر -