شاہ رخ خان ابرام سے سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں ¾گوری خان
ممبئی(اے این این)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے کہاہے کہ شاہ رخ خان سب سے زیادہ پار ابرام سے کرتے ہیں ۔ابرام خان ابھی ڈیڑھ سال کے ہوچکے ہیں ۔شاہ رخ خان کا ایک اور بیٹا آریا ن بھی ہے جو بیرون ملک تعلیم حاصل کررہاہے لیکن شاہ رخ خان ابرام کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں۔