مانچسٹر:جامع مسجد وکٹوریہ پارک میں روح پرور منظر توجہ کا مرکز بن گیا

مانچسٹر:جامع مسجد وکٹوریہ پارک میں روح پرور منظر توجہ کا مرکز بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کی مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک میں روح پرور منظر توجہ کا مرکز بن گیا جامع مسجد وکٹوریہ میں گریٹر مانچسٹر پولیس کے کرائم کمشنر ٹونی لارڈ‘ رکن یورپی یونین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان ‘ کونسلر رب نواز ‘ مسجد کے صدر میاں طاہر نعیم ‘ خطیب امام عاصم ‘ قاری محمد جاوید اختر چشتی ‘ سابق صدر راجہ سجاد کیانی ‘ قدیر چوہان ‘ حاجی مشتاق زیدی ‘ چوہدری نصیر ‘ چوہدری محمد شریف اور دیگر نے ایک دوسرے سے ملاقات کی۔

مزید :

عالمی منظر -