صدرپی ٹی آئی نے کل صوبائی کابینہ ، ریجنل صدور کا اجلاس طلب کر لیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچو دھر ی نے اسلام آباد میں 13 اکتوبر کو صوبائی کابینہ ، ریجنل صدور ،جنرل سیکرٹریز،ضلعی صدور ،ایم پی اے ، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے ، جلسوں اور ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔