مانگامنڈی میں دکانوں پر غیر قانونی پٹرول کی فروخت عام

مانگامنڈی میں دکانوں پر غیر قانونی پٹرول کی فروخت عام

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی میں ایل پی جی اور پٹرول فروحت کرنے والی دکانیں غیر قانونی طور پر گلی محلوں میں سرعام فروحت کر رہے بلکہ کئی ایل پی جی فروحت کرنے والے دکاندار سرعام ٹیوٹاویگنوں اور رکشہ گاڑیوں میں سرعام ایل پی جی گیس کی فلینگ کر رہے تھانہ مانگا منڈی کی پولیس خاموش بلکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ منی پٹرول پمپ والی دوکانوں سے بھتہ وصول کرتے ہیں اور پولیس کے محافظ زبردستی پٹرول وصول کرتے ہیںجو کسی بھی وقت خطرناک حادثہ رونما ہو سکتا ہے تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی شہراور اردگرد کی نواحی بستیوں تالاب سرائے گاو¿ں ،مثالی گاو¿ں شامکی بھٹیاں ،باٹھ گاو¿ں دیگر گاو¿ں میں تقریباً4درجن کے قریب غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس فلینگ ہورہی ہے اسی طرح تقریباً2درجن کے قریب منی پٹرول پمپ کی دوکانیں بناکر پلاسٹک کی بوتلوں میں پٹرول سرعام فروحت کررہے اور پٹرول وڈیزل عام سرکاری ریٹ سے 10سے 15روپے فی لیٹر زیادہ وصول کرتے ہیںمانگا منڈی کے شہریوں محمد اشرف،محمد طارق ،محمد اسلم ،اکرام اور معززین علاقہ نے سی سی پی او لاہور اور ڈی سی او لاہور سے غیرقانونی کام کرنے والے دوکانداروں کے خلاف فوری طور پر نوٹس لےکر کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4