شہبازشریف کا تونسہ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

شہبازشریف کا تونسہ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے تونسہ شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیا ہے ۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

مزید : صفحہ آخر