پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاﺅ کا عالمی دن کل منایا جائےگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاﺅ کا عالمی دن کل منایا جائےگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( وقائع نگار)پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاﺅ کا عالمی دن کل بروز پیر منایا جائے گا ۔اس دن کی مناسبت سے حکومتی امدادی اداروں کے علاوہ رضاکار تنظیموں ، ریسکیو آرگنائزیشنز اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز ، ورکشاپس ، سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں ریلیف کی سر گرمیوں میں معاونت کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -