بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات بھارت امریکہ سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری رواں ماہ پاکستان پہنچیں گے

بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات بھارت امریکہ سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ ...

لاہور ( وقائع نگار)سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت ‘ انگلینڈ ‘ افغانستان ‘ امریکہ ‘ بنگلہ دیش سمیت دنیا بھر سے 25 ہزار کے قریب سکھ یاتری رواں ماہ پاکستان پہنچیں گے۔یہ سکھ یاتری اپنے قیام کے دوران گردوارا سچا سودا سمیت سکھوں کے دیگر مذہبی مقامات اور گردواروں کی یاترا کریں گے۔ سکھ یاتریوں کی آمد سے قبل سیکیورٹی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔

مزید : صفحہ آخر