پی آئی اے اور شاہین ائیر لائن کے حجاج کرام کی واپسی معمول پر نہ آ سکی تاخیر کا سلسلہ جاری

پی آئی اے اور شاہین ائیر لائن کے حجاج کرام کی واپسی معمول پر نہ آ سکی تاخیر کا ...


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے اور شاہین ائیر لائن کے حجاج کرام کی واپسی ابھی تک تاخیر کا شکار ہے جدہ ائیر پورٹ پر حجاج کرام شدید پریشانی میں مبتلا حجاج کرام کو وقت سے پہلے ائیر پورٹ پر بلا لیا جاتا ہے اور بعد میں بتایا جاتا ہے کہ فلائٹ لیٹ ہے جس سے حاجیوں کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید : صفحہ آخر