وزارت مذہبی امور نے جدہ ائیر پورٹ پر خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پوسٹ حج اپریشن2014ء کامیابی سے جاری ،وزارت مذہبی امور نے جدہ ائیر پورٹ پر خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا تاخیر کا شکار ہونے والی ائیر لائن سے رابطہ کرنے کے لیے موثر نظام قائم تاخیر کا شکار ہونے والی ائیر لائن کو حجاج کرام کو بر وقت آگاہ کرنے کے لیے با ضابطہ اخلاق بنانے کی ہدایت۔