کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دےدی

کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دےدی

ٹورنٹو(آئی این پی )کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے پا کستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان ہونے کے بعد اعزازی طور پر اپنی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈین وزیر اعظم کے مطابق ملالہ 22 اکتوبر کو شہریت وصول کریں گی

اعزازی شریت

مزید : صفحہ اول