بہاولنگر میں دو منہ والے بھینس کے بچے کی پیدائش،شہری حیران

بہاولنگر میں دو منہ والے بھینس کے بچے کی پیدائش،شہری حیران
 بہاولنگر میں دو منہ والے بھینس کے بچے کی پیدائش،شہری حیران

  


بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک) فقیر والی میں بھینس نے 2 منہ والے بچے کو جنم دیا جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی کثیر تعداد جمع ہوگئی ہے۔بہاولنگر کے علاقے فقیر والی کے نواحی گاؤں 123/6 آر کے رہائشی اشفاق کی بھینس نے 2 منہ والے بچے کو جنم دیا جسے دیکھنے کے لئے قریبی اور دور دراز علاقوں سے لوگوں کی بڑی تعداد اشفاق احمد کے گھر پہنچ گئی۔دو منہ والے بچے کی پیدائش پر جہاں لوگ حیران ہیں وہیں بھینس بھی اپنے نومولود بچے کے پاس جانے کے بجائے خوف کھارہی ہے۔

مزید : صفحہ آخر