لاہور،خاتون سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی، ہسپتال میں حالت نازک

لاہور،خاتون سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی، ہسپتال میں حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کر ائم سیل) شہر میں خاتون سمیت دو افراد خود کشی کی کوشش میں ہسپتال پہنچ گئے جہاں خاتون کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مناواں سوسائٹی میں خاتون(س) نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی گولیاں پھانک لیں اسے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ باغبانپورہ کے علاقہ محمود بوٹی اکرم نامی نے غربت سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

مزید :

علاقائی -