وارث روڈ،ٹریفک حادثہ میں 12سالہ بچہ شدید زخمی،ہسپتال میں داخل

وارث روڈ،ٹریفک حادثہ میں 12سالہ بچہ شدید زخمی،ہسپتال میں داخل
 وارث روڈ،ٹریفک حادثہ میں 12سالہ بچہ شدید زخمی،ہسپتال میں داخل

  


لا ہو ر (کرا ئم سیل )سو ل لا ئنز کے علا قہ وار ث رو ڈ پر ٹر یفک حا د ثہ میں 12سا لہ بچہ ز خمی ،ر یسکیو اہلکا رمتعد د با ر کا ل کر نے پر بھی مو قع پر نہ پہنچے ۔زخمی کو اہل علاقہ نے طبی امدا د کے لئے گنگا را م ہسپتا ل پہنچایا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق وا ر ث رو ڈ مین با زا ر کے ر ہا ئشی محنت کش عمرا ن کا 12سا لہ بیٹا علی گز شتہ روز گھر جا ر ہا تھا کہ تیز ر فتا ر مو ٹر سا ئیکل سوا رو ں نے ٹکر ما ر کر شد ید زخمی کردیا اور مو قع سے فرار ہو گئے ۔ ر یسکیو 1122متعد د با ر کال کر نے پر بھی مو قع پر نہ پہنچی جس پر قر یب کھڑ ے د کا ن داروں نے بچہ کو طبی امدا د کے لئے گنگا را م ہسپتا ل طبی امدا د کے لئے پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں کے مطا بق بچے کا پا ؤ ں بر ی طر ح زخمی ہواہے آیر یشن کردیا گیا ہے حا لت تسلی بخش ہے ۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ چند قد م پر ر یسکیو اہلکا رو ں کی گا ڑ یا ں کھڑ ی ہو تی ہیں لیکن کو ئی حا د ثہ ہو جا ئے تو کا ل کر نے کے با وجو د بھی موقع پر نہیں پہنچتے ۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی