میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید ان سے ملنے ملتان پہنچ گئے

میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید ان سے ملنے ملتان پہنچ گئے
میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید ان سے ملنے ملتان پہنچ گئے

  

ملتان (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید میرا سے ملنے کیلئے ملتان پہنچ گئے جہاں دونوں نے اکٹھے کھانا کھایا۔ذرائع کے مطابق کیپٹن نوید نے میرا کے سٹیج ڈرامہ کی ریہرسل بھی دیکھی،اس ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ۔ملاقات کے بعد کیپٹن نوید نجی کمپنی کی بس سے لاہور واپس چلے گئے ۔اداکارہ میرا ملتان کے کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔

مزید : تفریح