نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن اڑادی

نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن اڑادی
نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن اڑادی

  

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک)ڈیرہ بگٹی نامعلوم افراد نے پلانٹ کو گیس سپلائی کرنے والی 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی گیس پلانٹ کو کنویں سے گیس فراہم کرنے والی 8انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ پی پی ایل انتظامیہ نے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت شروع کردی ہے ۔

مزید : کوئٹہ