ہائیکورٹ میں عرب شہزادوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس،جرنیلوں الاٹ شدہ اراضی کی منسوخی کی درخواست دائر

ہائیکورٹ میں عرب شہزادوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس،جرنیلوں الاٹ شدہ اراضی کی ...
ہائیکورٹ میں عرب شہزادوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس،جرنیلوں الاٹ شدہ اراضی کی منسوخی کی درخواست دائر

  

لاہور (ویب ڈیسک) قیام پاکستان سے لے کر آج تک عرب شہزادوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور جنرلوں کو الاٹ کی گئی اراضی کی الاٹمنٹس منسوخ کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست عوام دوست پارٹی کے چیئرمین انجینئر سید الیاس کی جانب سے سیف اللہ کھٹانہ ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اکتیار کیا گیا ہے کہ عرب شہزادوں، سیاستدانوِں، بیوروکریٹس اور جنرلوں کو دس کھرب ڈالر مالیت کی سرکاری اراضی الاٹ کی جاچکی ہے اگر یہ اراضی لے کر فروخت کی جائے تو ملککا قرض بھی اترجائے گا اور ملک میں خوشحالی بھی آئے گی۔

مزید : لاہور