سائنسدانوں نے شوگر کے مرض پر قابو پانے والا مرکب تیار کرلیا

سائنسدانوں نے شوگر کے مرض پر قابو پانے والا مرکب تیار کرلیا
سائنسدانوں نے شوگر کے مرض پر قابو پانے والا مرکب تیار کرلیا

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے شوگر کے انتہائی خطرناک مریضوں کے لئے ایسا مرکب تیار کرلیا ہے جو کئی ماہ تک انسولین تیار کرکے خون میں شکر کی مقدار کو مقررہ حد کے اندر رکھ سکے گا۔یاد رہے کہ دنیا میں شوگر کا مرض انتہائی تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے اور خطر ناک امر یہ ہے کہ اس مرض میں اب نوجوان افراد بھی مبتلا ہو رہے ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت