شادی پر شادی، برطانیہ میں پاکستانی خاتون کےخلاف مقدمہ درج ہوگیا

شادی پر شادی، برطانیہ میں پاکستانی خاتون کےخلاف مقدمہ درج ہوگیا
شادی پر شادی، برطانیہ میں پاکستانی خاتون کےخلاف مقدمہ درج ہوگیا

  

لندن (ویب ڈیسک) بیرون ملک پاکستانی کو بے وقوف بنا کر شادی پر شادی کرنے والی مانسہرہ کی ایک خاتون کا کیس منظر عام پر آگیا۔ لندن کی سٹی گورنمنٹ پولیس نے پی ڈی ایس پی کی طرف سے قانونی رائے کی روشنی میں ثمینہ ملک، اس کے شوہر ، بہنوئی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی