برطانیہ: گھوڑا پولیس سٹیشن میں گھس آیا

برطانیہ: گھوڑا پولیس سٹیشن میں گھس آیا
 برطانیہ: گھوڑا پولیس سٹیشن میں گھس آیا

  

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں ایک گھوڑا گھس آیا جسے دیکھ کر وہاں موجود پولیس والے حیران رہ گئے۔ پولیس کے حکام کا کہناتھا کہ یہ گھوڑا قریبی گراﺅنڈ میں گھاس چر رہا تھا اور گھومتا پھرتا پولیس سٹیشن کی طرف آنکلا جسے بعد میں گراﺅنڈ کی جانب چھوڑدیا گیا۔

مزید : تفریح