بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بن گئے

بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بن گئے
 بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بن گئے

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر رمیش ترانی نے ٹوئٹر پر اداکار بوبی دیول کو اداکار سلمان خان اور جیکولن فرنینڈس کے ساتھ فلم کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا ہے۔ فلم کی ہدایات ریمو ڈی سوزا دیں گے جبکہ فلم آئندہ سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...