سلمان خان 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے

سلمان خان 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے
 سلمان خان 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان ہانگ گانگ اور دیگر ممالک کے بعد 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ہانگ گانگ اور دیگر ممالک کے بعد 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے۔ٹور میں سوناکشی سنہا، کریتی سینن، پرابھودیوا، بادشاہ مدیسے شاہ ،زرین خان اور منیشا پال، سلمان خان کے ساتھ ہوں گی۔

شو کی ہدایتکاری اور اس کاسکرپٹ سہیل خان ترتیب دیں گے ۔

مزید : کلچر


loading...