شردھا کپور کی فلم ’’ساہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

شردھا کپور کی فلم ’’ساہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل
 شردھا کپور کی فلم ’’ساہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ داکارہ شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے پربھاس کے ساتھ حیدرآباد میں فلم ’’ساہو ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کروالی ہے ۔شردھا کپور نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو فلم کی عکسبندی کے دوران بہت مزہ آیا ۔

یہ لمحات ان کی زندگی کے یادگار لمحات ہیں ۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...