سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’ڈرائیو‘‘ کے گانے کے لئے تیاریاں شروع

سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’ڈرائیو‘‘ کے گانے کے لئے تیاریاں شروع
 سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’ڈرائیو‘‘ کے گانے کے لئے تیاریاں شروع

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے فلم ’’ڈرائیو‘‘ کے گانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ گانا کریں گے اور اس کے لئے وہ جم اور سپیشل ڈائٹ لے رہے ہیں تاکہ شائقین کو ان کی بہترین دکھائی دے ۔گانے کی عکسبندی اسرائیل میں کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں سوشانت سنگھ راجپوت ،جیکولین فرنینڈس ،بومن ایرانی ، وکرم جیت ورک ،سپنا پابی اور دیگر شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ترن منسوکھی ہیں ۔فلم آئندہ سال مارچ میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...