پریانکا چوپڑا امریکن پاور آف ویمن کا اعزاز ملنے پر خوش

پریانکا چوپڑا امریکن پاور آف ویمن کا اعزاز ملنے پر خوش
 پریانکا چوپڑا امریکن پاور آف ویمن کا اعزاز ملنے پر خوش

  


ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں امریکن پاور آف وومن کا اعزاز ملنے پر خوشی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر امریکن انٹرٹینمنٹ ٹریڈ میگزین کے اعزاز کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسی باصلاحیت خواتین کے ساتھ اعزاز ملنے پر بے حد خوشی ہے۔ یہ تقریب ہالی وڈ کی سب سے زیادہ رفاحی کام کرنے والی خواتین کے لئے ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔

تقریب میں پریانکا کوکیلی کلارکسن، پیٹی جنکنس، مشیل فیزر اور کٹاویا سپنسر کے ساتھ اعزاز سے نوازا گیا۔

مزید : کلچر


loading...