خواتین کے موضوعات پر مبنی فلموں کے لئے یہ بہترین وقت ہے، ریچا چڈا

خواتین کے موضوعات پر مبنی فلموں کے لئے یہ بہترین وقت ہے، ریچا چڈا
 خواتین کے موضوعات پر مبنی فلموں کے لئے یہ بہترین وقت ہے، ریچا چڈا

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ خواتین کے موضوعات پر بننے والی فلموں کے لئے یہ بہترین وقت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریچا چڈا کا کہنا ہے کہ مردوں کی دوستی سے متعلق ’’فلمیں دل چاہتا ہے ‘‘ اور دوستانہ ‘‘ بن چکی ہیں لیکن لڑکیوں کی دوستی سے متعلق بہت کم فلمیں بنی ہیں جن میں ’’کوئین ‘‘ ، ’’اڑتا پنجاب ‘‘ اور نیرج شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے موضوعات پر مبنی فلموں کے لئے یہ بہترین وقت ہے۔

ریچا چڈا فلم ’’لو سونیا ‘‘ ،’’جیا اور جیا ‘‘ اور ’’بے فکرے 2 ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...