اداکاری اور ماڈلنگ میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی:مومل شیخ

اداکاری اور ماڈلنگ میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی:مومل شیخ
 اداکاری اور ماڈلنگ میں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی:مومل شیخ

  


لاہور ( فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ نے کہا کہ جب سے اداکاری اور ماڈلنگ میں آئی ہوں ہمیشہ معیار کو ترجیح دی ہے کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ معیار سے ہی انسان کی عزت ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں راتوں رات شہرت کی بلندی حاصل کرنے کیلئے کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتی جس سے میرا امیج متاثر ہو ۔مومل شیخ نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہے لیکن میں واضح کردینا چاہتی ہوں کہ معیار میر ی اولین ترجیح ہو گی۔ شہرت کے حصول کے لئے شارٹ کٹ نہیں اپناؤں گی ‘ ماڈلنگ کے شعبے میں ابھی بہت کچھ کر نا چاہتی ہوں ۔

مزید : کلچر


loading...