ایوش شرما کا کیرئیر کے آغاز پر اپنی فیملی کے گرم جوش استقبال پر شکریہ

ایوش شرما کا کیرئیر کے آغاز پر اپنی فیملی کے گرم جوش استقبال پر شکریہ
ایوش شرما کا کیرئیر کے آغاز پر اپنی فیملی کے گرم جوش استقبال پر شکریہ

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما نے کیرئیر کے آغاز پر اپنی فیملی کی جانب سے گرم جوش استقبال پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے بہنوئی بالی وڈ فلم انڈسٹری میں محبت کے موضوع پر بننے والی فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کر رہے ہیں ۔فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ۔ایوش شرما نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا ۔

کہ انہوں نے ان کے اس کام پر ان کا بھرپور ساتھ دیا اور گرم جوشی سے ان کا استقبال کیا ۔یہ فلم پروڈکشن ہاؤس سلمان خان فلمز کے بینر تلے بن رہی ہے جس کے ہدایتکار ابھیراج میناوالا ہیں۔

مزید : کلچر


loading...