لیجنڈ گلوکاروں نے موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی،سجاد طافو

لیجنڈ گلوکاروں نے موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی،سجاد طافو
 لیجنڈ گلوکاروں نے موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی،سجاد طافو

  


لاہور(فلم رپورٹر) موسیقار و گلوکارنامور گٹارسٹ سجاد طافو نے کہا ہے کہ موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے۔ انھوں نے کہا جب بھی پاکستانی گلوکار دیار غیر جاتے ہیں ان کی زبردست پذیرائی ہوتی ہے،ہمارے لیجنڈ گلوکاروں کو یہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ہماری موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی اور انھیں مقبول عام کیا۔

،اسی جذبہ کی آج بھی ضرورت ہے کہ ہم اپنی موسیقی کو فروغ دینے اور اسے زندہ رکھنے کے لئے کام کرتے رہیں۔

مزید : کلچر


loading...