فلم انڈسٹری پھر عروج کی جانب گامزن ہے،سیمی خان

فلم انڈسٹری پھر عروج کی جانب گامزن ہے،سیمی خان
 فلم انڈسٹری پھر عروج کی جانب گامزن ہے،سیمی خان

  


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرسیمی خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی فلم انڈسٹری ایک بار پھر عروج کی جانب گامزن ہے لیکن اس کے لئے بہت وقت درکار ہے ۔ سیمی خان نے کہا کہ دو سال کے دوران مسلسل پاکستانی فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں جو کہ انتہائی خوش آئند ہے بھارت کے اداکاروں کا پاکستانی اداکاروں سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن انہیں اپنے ملک میں بھرپور سپورٹ اور پروموٹ کیا جاتا ہے عروج و زوال ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن جب کسی شعبے میں زوال سرایت کر جائے تو وہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔

مزید : کلچر


loading...