ایمی جیکسن نے رجنی کانتھ کے ساتھ فلم’’2.0‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا

ایمی جیکسن نے رجنی کانتھ کے ساتھ فلم’’2.0‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا
 ایمی جیکسن نے رجنی کانتھ کے ساتھ فلم’’2.0‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا

  


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے رجنی کانتھ کے ساتھ فلم’’2.0‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم ’’روبوٹ‘‘ سلسلے کی دوسری فلم ’’2.0‘‘ کی عکسبندی کاآغاز کر دیا گیا ہے ۔فلم کی مرکزی اداکارہ ایمی جیکسن نے رجنی کانتھ کے روبوٹ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کی ہے ۔فلم کے ہدایتکار ایس شنکر نے فلم کی عکسبندی کے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں رجنی کانتھ ، ایمی جیکسن ،اکشے کمار ،عادل حسین ، ریاض خان اور دیگر شامل ہیں ۔فلم آئندہ سال25جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...