سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے:شیناز ٹریژری

سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے:شیناز ٹریژری
سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے:شیناز ٹریژری

  


ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شیناز ٹریژری نے کہا ہے کہ وہ اداکار سیف علی خان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق شیناز ٹریژری کا کہناتھا کہ وہ فلم کالا کانڈی میں بولڈ کردار ادا کررہی ہیں اور فلم میں سیف علی خان کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آیا۔ سیف ذہین ،مزاحیہ، دلچسپ اور بہت اچھے انسان ہیں اور ان کے ساتھ ضرور دوستی کرنا چاہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں سیف علی خان، سوبھیتا دھولیپالا اور شیناز ٹریژری شامل ہیں جبکہ فلم کی ہدایات اکشت ورما اور پیشکش روہت کھٹر نے دی ہے۔ فلم جلد ریلیز کی جائے گی۔

مزید : تفریح


loading...