چین ہمہ جہت تعاون کی پیشرفت کے لئے جرمنی کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے : شی جن پنگ

چین ہمہ جہت تعاون کی پیشرفت کے لئے جرمنی کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے : شی جن ...
چین ہمہ جہت تعاون کی پیشرفت کے لئے جرمنی کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے : شی جن پنگ

  


بیجنگ (آئی این پی )چینی صدر شی جن پنگ کہا ہے کہ چین جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کے فروغ کو زبردست اہمیت دیتا ہے اور ہمہ جہتی تعاون کیلئے جرمنی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر تیار ہے ۔

سیف علی خان کو دوست بنانے کی خواہش ہے:شیناز ٹریژری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین جرمنی سفارتی تعلقات کے قیام کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر جرمن ہم منصب فرانک ۔ والٹر سپین میائر کے ساتھ تہنیتی پیغامات کے تبادلوں میں شی جن پنگ کاکہناتھاکہ چین اور جرمنی آل راؤنڈ سٹرٹیجک پارٹنر ہیں ، گذشتہ 50برسوں میں ان کے تعلقات میں تیزی سے ترقی دیکھنے میں آئی ہے، ان کے تعاون میں ہر لحاظ سے اضافہ ہوا ہے،دونوں ممالک کے عوام نے ایک دوسرے کو سمجھ لیا ہے اور ان کی دوستی مضبوط ہوئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...